برقع فانوس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فانوس کے اوپر ڈھکنے کا نہایت باریک کپڑے کا بنا ہوا سر پوش جو کیڑے مکوڑوں اور ہوا سے حفاظت کو چراغدان یا فانوس پر ڈھک دیا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - فانوس کے اوپر ڈھکنے کا نہایت باریک کپڑے کا بنا ہوا سر پوش جو کیڑے مکوڑوں اور ہوا سے حفاظت کو چراغدان یا فانوس پر ڈھک دیا جائے۔